تعارفی خط

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کسی کا تعارف کرانے کے لیے کسی کی طرف سے لکھا ہوا پرچہ۔ "لیکن اگر آپ وہاں نہ جانا چاہیں تو کم از کم ہمارے لیے ایک تعارفی خط لکھ دیں۔"      ( ١٩٤٧ء، آخری چٹان، ٧٥ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'تعارفی' کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'خط' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤٧ء میں "آخری چٹان" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - کسی کا تعارف کرانے کے لیے کسی کی طرف سے لکھا ہوا پرچہ۔ "لیکن اگر آپ وہاں نہ جانا چاہیں تو کم از کم ہمارے لیے ایک تعارفی خط لکھ دیں۔"      ( ١٩٤٧ء، آخری چٹان، ٧٥ )

جنس: مذکر